افروایشیاء نیوز کا ایک اوراعزاز

پراویڈنس : رہوڈ آئی لینڈ سٹیٹ، ( افروایشاء نیوز)  بین الاقوامی شاعرہ ، انجمن ترقی اردو کیلی فورنیا امریکہ کی روح رواں اور ماہرتعلیم افروایشاء نیوز  کے زیر انتظام ادبی محفلوں کی میزبانی  کریں گی۔ محترمہ کئی ملکی و غیر ملکی ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں، اقوام متحدہ کا امن ایوارڈ کے علاوہ انڈیا کے سب سے بڑے ادبی ایوارڈ سے بھی نوازہ گیا ہے۔
متحرمہ ریحانہ قمر کے اب تک   درج ذیل 9 مجموعہ کلام
سوچ کی دہلیز پر
مگر تم اپنا خیال رکھنا
ہم پھر نہ ملیں شاید
تم ہو میں بھی ہوں
مر کے بھی تمہارے ہیں
کاش تم سے کوئی بے وفائی کرے
تم کہاں ہو مری زندگی
سیپیان چنتے شام ہوئی (کلیات)
حیرت صدائے عشق
کتابی شکل میں چھپ چکے ہیں، حساس طبیحت کی مالک متحرمہ سماجی بہبود کے کاموں اور دوسروں کی بے لوث مدد کو اپنی زندگی کا مقصد سمجھتی ہیں۔ سینکڑوں طالبعلم ان کی مدد و رہنمائی سے اعلی تعلیم حاصل کرہے ہیں ۔ ماضی میں عمران خان صاحب کے شوکت خانم میموریل ہسپتال کی فنڈ ریزنگ میں مدد کرتی رہی ہیں ۔اس کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر شہر یار کےلاہور میں کینسر کیئر ہسپتال کی امریکہ میں نمائندہ بھی ہیں





Comments are Closed