Main Menu

افغانستان میں10برس کے دوران ایک لاکھ افراد ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ

جینیوا: اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 10برسوں میں افغانستان میں ہلاک اور زخمی ہونے والے عام شہریوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ تھی۔

ہفتے کوافغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے مشن کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ کے حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد کم ہے، جب کہ طالبان، افغان فورسز اور امریکی کارروائیوں میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تعداد کہیں زیادہ ہے۔






Comments are Closed