جہانگیرترین کی جانب سے بینک سے کروڑوں روپے کا قرض معاف کرانے کا انکشاف

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین کی جانب سے زرعی ترقیاتی بینک سے لیا گیا کروڑوں روپے کا قرض معااف کرانے کا انکاشاف ہوا ہے۔
تاندلیلہ والا شوگرمل کی مالکان نے زرعی ترقیاتی بینک سے 10 کروڑ10 لاکھ روپے قرض حاصل کیا، جہانگیر ترین اور وزیر اعظم نواز شریف کے موجودہ مشیر ہارون اختر اس مل میں حصہ دار تھے۔
2005 میں سابق صدر پرویز مشرف کے دوران حکومت میں جہانگیرترین نے وفاقی وزیرکی حیثیت سے شوگرمل کا قرضہ بینک سے معاف کرایا۔
« برازیل میں اولمپکس کا میلا سج گیا، 205 ممالک کے 11 ہزار کھلاڑی شریک (Previous News)
Related News

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 17 ہوگئی
غزہ: غزہ اور مغربے کنارے میں صیہونی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے شہید ہونےRead More

صدر ٹرمپ کا شام سے امریکی فوجی واپس بلانے کا اعلان
دمشق / ورجینیا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام سے اپنی افواج واپس بلانے کاRead More
Comments are Closed