Main Menu

حکومت اور تاجروں کے مذاکرات کامیاب، شناختی کارڈ کی شرط موخر

وفاقی وزارت خزانہ میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور مرکزی تنظیم تاجران کے وفد کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں تاجروں کے مطالبات پر بات چیت کی گئی۔

بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا کہ امید ہے آج تاجروں سے معاملات طے پاجائیں گے، چاہتے ہیں تاجر بھی خوش ہوں اور حکومت کے مقاصد بھی پورے ہوجائیں، معاملے کو بہتر انداز میں حل کرنا چاہتے ہیں، تاجروں کے ساتھ بہت اچھی میٹنگ ہوئی ہے۔






Comments are Closed