شمالی کوریا نے بین البر اعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا

پیانگ یانگ: 

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کیا ہے جس کے بارے میں خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ طویل فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل یا پھر کوئی بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) ہے۔

جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے مقامی وقت کے مطابق آج (بدھ 5 اپریل) کی صبح اپنی مشرقی بندرگاہ سنپو سے جاپان کی سمندری حدود میں ایک بیلسٹک میزائل فائر کیا جو 189 کلومیٹر بلندی تک پہنچا اور تقریباً 60 کلومیٹر دوری پر سمندر میں جاگرا۔






Comments are Closed