Main Menu

شمالی کوریا کا نئے اور طاقتور جوہری ہتھیار بنانے کا اعلان

پیانگ یانک: شمالی کوریا نے نئے اور طاقتور جوہری ہتھیار بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔

دارالحکومت پیانگ یانگ میں کم جونگ ان کی صدارت میں حکومتی اجلاس ہوا جس میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے نئے اور طاقتور جوہری ہتھیار بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے ان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر کوئی مثبت ردعمل نہیں دیا جب کہ واشنگٹن کا شمالی کوریا پر پابندیاں لگانا اورجنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں کرنا غنڈہ گردی ہے۔






Comments are Closed