Main Menu

عدم اعتماد پر فن لینڈ کے وزیر اعظم اینتی رینی نے استعفیٰ دے دیا

ہیلسنکی: فن لینڈ کے وزیر اعظم اینتی رینی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کااعلان کر دیا۔

فن لینڈ کے وزیر اعظم اینتی رینی نے اتحادی جماعتوں کی جانب سے عدم اعتماد کا اظہار کرنے کے بعد استعفیٰ کا اعلان کیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اتحادی جماعتوں نے فن لینڈ کے وزیر اعظم اینتی رینی کی حمایت سے دست بردار ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔






Leave a Reply