ملالہ اقوام متحدہ کی کم عمر ترین امن کی سفیر مقرر

نیویارک: 

اقوام متحدہ نے ملالہ یوسف زئی کو امن کی سفیر مقرر کردیا۔

ملالہ یوسف زئی یہ عہدہ حاصل کرنے والی پہلی اورتاریخ کی کم عمرترین شخصیت بن گئیں۔ اس موقع پر ملالہ نے کہا کہ کوئی دہشتگرد یا انتہا پسند نہیں، میں اپنے پاکستان کی نمائندہ ہوں۔

ملالہ کا مزید کہنا تھا کہ معاشرے میں خواتین کو مضبوط بنانا ضروری ہے۔






Comments are Closed