ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

ہماچل پردیش: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج گروپ ون اور گروپ ٹو کی چار بڑی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
ہماچل پردیش کے دھرم شالا کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر ڈھائی بجے گروپ ٹو میں شامل آسٹریلیا کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا جب کہ دوسرا میچ شام 7 بجے انگلینڈ کا مقابلہ جنوبی افریقا سے ہوگا۔ جنوبی افریقا اور آسٹریلیا ایونٹ کا پہلا میچ کھیلیں گی جب کہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ اپنا ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں۔
نیوزی لینڈ نے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں بھارت کو شکست دی تھی جب کہ انگلینڈ کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔
« سابق صدر پرویز مشرف علاج کے لئے دبئی پہنچ گئے (Previous News)
Related News

ساوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کے میڈلز کی تعداد 61 ہوگئی
میڈل ٹیبل پر بھارت نے ایک سو ایک میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن پالی ہے،Read More

ایڈیلیڈ میں ناپسندیدہ ریکارڈ پاکستانی ٹیم کا منتظر
آج سے شروع ہونے والے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں گرین کیپس کو ایک منفی ریکارڈ سےRead More
Comments are Closed