پاکستانی امریکن ایسوسی ایشن آف کنیکٹکٹ کی عید ملن پارٹی وعشائیہ

پریس ریلیز : پاکستانی امریکن ایسوسی ایشن آف کنیکٹیکٹ نے 7 اگست بروز جمعہ بمقام کمفرٹ ان 900 ای میریڈن کنیکٹیکٹ میں عید ملن پارٹی وعشائیہ کا اہتمام کیا ہے۔ داخلہ ٹکٹ بشمول ڈنر 50 ڈالر اور 35 ڈالرہے۔ٹکٹ “پہلے آو-پہلے پاو” کی بنیاد پر فروخت کیئے جا رہے ہیں
ٹکٹ کے حصول کے لیئے مندرجہ ذیل ٹیلی فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

نسرین: 6144 558 860

ناصر چیمہ : 8430 221 860

پرویز خالد : 5171 645 203






Comments are Closed