پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر بوسٹن کی عید ملن پارٹی وعشائیہ

پریس ریلیز :پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر بوسٹن نے مورخہ 18 جولائی بروز ہفتہ بمقام بیسٹ ویسٹرن رائل پلازہ ہوٹل مارل بورو میں عید ملن پارٹی وعشائیہ کا اہتمام کیا ہے۔ داخلہ ٹکٹ برائے ممبران بشمول ڈنر 50 ڈالر اور بچوں کیلیئے20 ڈالرہے۔ٹکٹ “پہلے آو-پہلے پاو” کی بنیاد پر فروخت کیئے جا رہے ہیں۔ پریس ریلیز کے مطابق گیٹ پر کوئی ٹکٹ فروخت نہیں ہو گا۔
ٹکٹ کے حصول کے لیئے پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر بوسٹن سے رابطہ ک ریں۔






Comments are Closed