کم جونگ ان کی ٹرمپ کوملاقات کی دعوت، ٹرمپ نے حامی بھرلی

پیانگ یانک: 

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملاقات کی دعوت دی گئی جو ٹرمپ کی جانب سے قبول کرلی گئی ہے۔

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملاقات کی دعوت دی گئی جو امریکی صدرکی جانب سے قبول کرلی گئی۔ ملاقات کے لیے شمالی کوریا کے ایک اعلیٰ اہلکارنے شمالی کوریا کے سربراہ کی جانب سے ایک خط پہنچایا۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ شمالی کوریا کے سربراہ جوہری ہتھیاروں اور میزائلوں کا پروگرام ترک کرنے اور جوہری ہتھیاروں کے صفائی کے لیے بھی تیار ہیں۔






Comments are Closed