یو اے ای کا پاکستان میں 20 کروڑ ڈالر لاگت کے 40 منصوبے شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں 20 کروڑ ڈالر لاگت کے 40 مںصوبے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان کی ترقی کے لیے متحدہ عرب امارات نے اہم قدم اٹھایا ہے اور پاکستان کی معاشی حالت بہتر کرنے کے لیے یہاں 40 منصوبے
یو اے ای کے سفارت خانے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے پاکستان کے لیے تحفہ دیا ہے، اماراتی صدر کی ہدایت پر پاکستان میں ترقیاتی اور انسانی ہمدردی کے 40 منصوبوں کا آغاز کیا جائے گا جن پر 20 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی۔
روع کرنے کا اعلان کیا ہے جن کی مالیت 20 کروڑ ڈالر ہے۔
منصوبوں اور سرمایہ کاری کی تصدیق کرتے ہوئے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ٹویٹ کیا جس میں انہوں ںے منصوبوں پر پاکستان کی جانب سے یو اے ای کا شکریہ ادا کیا ہے۔
حفیظ شیخ نے کہا کہ یہ رقم چھوٹے کاروبار کو فروغ دینے اور نوکریوں پر خرچ ہوگی، یہ تعاون دونوں ممالک کے مابین بڑھتے ہوئے معاشی تعلقات اور دوستی کا ثبوت ہے۔
Related News

سفارتی جنگ؛ چین کا بھی امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم
بیجنگ: ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کیے جانے کے بعد چین نے بھی چینگRead More

جامع مسجد آیا صوفیہ میں 86 سال بعد نماز جمعہ کی ادائیگی
استنبول: ترکی کے شہر استنبول کی معروف مسجد آیا صوفیہ میں 86 برس بعد نمازRead More
Comments are Closed