Friday, August 5th, 2016

 

واپڈا کے چھب سب ڈویژن پر مثبت پیش رفت ۔ملہو والی سے جنڈ اور نلہڈ چھب روڈ پربھی کام شروع کر وائیں گے۔ ملہو والی سے میرا شریف تک سڑک بنے گی جس کو آگلے مرحلے میں چکی، بروالہ ، ہدو والی سے انجرا تک بڑھایا جائے کیا جائیگا

چھب اٹک ۔ انجینیر عثمان گل خٹک نمائندہ افروایشیاء نیوز اج یونین کونسل چھب کے نوجوان کونسلر جناب آصف نے ہمارے نمائندے انجینیر عثمان گل خٹک کے ہمراہ جناب ملک ریاض الدین صاحب سے ملہووالی یونین کونسل میں ملاقات کی .اس ملاقات کا مقصد واپڈا چھب سب ڈویژن پر مثبت پیش رفت اور علاقہ میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کی تفصیلاتسے آگاہی حاصل کرنا تھا. ناظم صاحب حسب توقع اپنے دفتر یونین کونسل ملہووالی میں ملے نائب ناظم جناب ملک شکیل اور کونسلرز کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد بھیRead More


سی پیک منصوبے پرغلط فہمیاں پیدا کرنے والے باز رہیں، ممنون حسین

کوئٹہ: صدرمملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے پر بعض عناصر غلط فہمیاں پیدا کرنا چاہتے ہیں اس لئے ایسے عناصر کو کہوں گا کہ وہ بعض رہیں۔ کوئٹہ میں فرسٹ بلوچستان اوپن محمد علی جناح شوٹنگ چیمیئن شپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا تھا کہ آج کا دن انتہائی مسرت کا باعث ہے، میں محب وطن عوام کی ثابت قدمی کو سلام پیش کرتا ہوں، بلوچستان میں امن کی صورتحال بہترہورہی ہے، بلوچستان آکر نئی امید اورالگ خوش ملتا ہے،Read More


حکومت اپنے ترقیاتی ایجنڈے کو پورے ملک میں توسیع دینے کیلئے پرعزم ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت اپنے ترقیاتی ایجنڈے پر پورے ملک میں پھیلانے کے لئے پر عزم ہے۔ وزیراعظم نواز شریف سے پشتون ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے علاوہ ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت اپنے ترقیاتی ایجنڈے کو پورے ملک میں توسیع دینے کے لئے پر عزم ہے جب کہ بلوچستان میںRead More


پاکستانی ہیلی کاپٹر کے عملے کی بازیابی کیلیے مدد کی جائے، آرمی چیف کا امریکی جنرل کو فون

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل نکلسن سے کہا ہے کہ پاکستانی ہیلی کاپٹر کے عملے کی بازیابی کے لیے مدد کی جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہےکہ ہیلی کاپٹر کے واقعہ پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل نکلسن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور کریو ممبرز کی حوالگی کے لیے کہا جس پر جنرل نکلسن نے تعاون کی مکمل یقین دہانی کرائی ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرلRead More


افغانستان میں پاکستانی ہیلی کاپٹر میں سوار افراد کو طالبان نے یرغمال بنا لیا

کابل: افغان صوبے لوگر میں پاکستانی ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 نے ہنگامی لینڈنگ کی جہاں موجود طالبان نے ہیلی کاپٹر میں سوار 7 افراد کو یرغمال بنا لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر اوورہالنگ کے لیے پشاور سے ازبکستان جارہا تھا کہ اس دوران ہیلی کاپٹر کو افغانستان کے صوبے لوگر میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ذرائع کے مطابق طالبان نے ہیلی کاپٹر میں سوار 6 پاکستانی اور ایک روسی کو یرغمال بنا کر ہیلی کاپٹر کو تباہ کردیا۔ نمائندہ ایکسپریس نیوز کے مطابقRead More