Saturday, August 6th, 2016

 

Japan protests China’s vessels around disputed islands

TOKYO (AP)  Japan summoned Chinese diplomats Saturday to protest after six Chinese coast guard vessels approached disputed East China Sea islands accompanying a fleet of hundreds of Chinese fishing boats. Japan’s Foreign Ministry said in a statement it filed the protest after Japan’s coast guard spotted the vessels Saturday along with a fleet of 230 Chinese fishing boats swarming around the Japanese-controlled Senkaku Islands. China also claims the islands, calling them the Diaoyu. Japan is demanding the ships leave the area. Three of the Chinese coast guard vessels were armedRead More


Obama Is Set To Deliver On One Promise For Syrian Refugees

WASHINGTON ― The United States is on track to admit President Barack Obama’s goal of10,000 Syrian refugees by the end of the 2016 fiscal year, in spite of resistance from Republican politicians and virulent anti-refugee fearmongering from GOP presidential nominee Donald Trump. About 8,000 Syrian refugees have been resettled in the U.S. since last October ― more than three-quarters of them women and children ― and the administration expects to admit at least 2,000 more by the end of September, when the 2016 fiscal year ends, officials announced on Friday.Read More


جہانگیرترین کی جانب سے بینک سے کروڑوں روپے کا قرض معاف کرانے کا انکشاف

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین کی جانب سے زرعی ترقیاتی بینک سے لیا گیا کروڑوں روپے کا قرض معااف کرانے کا انکاشاف ہوا ہے۔ تاندلیلہ والا شوگرمل کی مالکان نے زرعی ترقیاتی بینک سے 10 کروڑ10 لاکھ روپے قرض حاصل کیا، جہانگیر ترین اور وزیر اعظم نواز شریف کے موجودہ مشیر ہارون اختر اس مل میں حصہ دار تھے۔ 2005 میں سابق صدر پرویز مشرف کے دوران حکومت میں جہانگیرترین نے وفاقی وزیرکی حیثیت سے شوگرمل کا قرضہ بینک سے معاف کرایا۔


برازیل میں اولمپکس کا میلا سج گیا، 205 ممالک کے 11 ہزار کھلاڑی شریک

ریو ڈی جنیرو: برازیل میں اولمپکس کی افتتاحی تقریب کا آغاز شاندار آتش بازی سے ہوا جس نے دیکھنے والوں کے دل جیت لئے، تقریب میں دنیا کو خطرناک موسمی تبدیلیوں سے بھی آگاہ کیا گیا۔ ریو اولمپکس کی افتتاحی تقریب کا آغاز برازیل کے قائم مقام صدر نے مشعل جلا کر کیا، آغاز میں روایتی ڈانس اور آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا اور کئی نامور گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا، افتتاحی تقریب کے موقع پر ریو ڈی جنیرو کے ماراکانا اسٹیڈیم میں شاندار آتش بازی کاRead More


پیرس میں مسلم جوڑے کو جہاز میں ’’اللہ‘‘ کہنے پر طیارے سے اتار دیا گیا

پیرس: پاکستانی نژاد امریکی جوڑے کو غیرملکی ایئرلائن سے اس وقت اتار دیا گیا جب انہوں نے پسینہ آنے پر’’اللہ‘‘ کہہ دیا۔ فیصل علی اور نازیہ علی ڈیلٹا ایئرلائن کے ذریعے پیرس سے امریکی ریاست اوہائیو جانے کے لئے جہاز میں بیٹھے ہی تھے کہ اس دوران پسینہ آنے کی صورت میں فیصل علی نے جیسے ہی اللہ کہا تو جہاز کا عملہ مسلم جوڑے کو مشکوک نظروں سے دیکھنے لگا جس کے بعد کریو نے پائلٹ کو سارا ماجرا بتایا جس پر پائلٹ نے جوڑے کو جہاز سے اتارنے کی ہدایتRead More


مسلم خاندان پرتنقید کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی ریٹنگ میں مسلسل کمی

نیویارک: ڈونلڈ ٹرمپ کو متنازع بیانات دینا مہنگا پڑگیا جہاں مسلم خاندان پر تنقید کے بعد ٹرمپ کی ریٹنگ میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو متنازع بیانات دینا مہنگا پڑگیا جہاں مسلم خاندان پر تنقید کے بعد ٹرمپ کی ریٹنگ میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ سروے کے مطابق ہلیری کلنٹن کو15 پوائنٹس کی برتری حاصل ہوگئی، پولز کے مطابق ہیلری کو 47 فیصد جبکہ ٹرمپ کو 32  فیصد عوامی حمایت حاصل ہوگئی ہے، امریکی صدر اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دھاندلی کے الزاماتRead More


کراچی میں دوسرے روز بھی بارش، جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہو گئی

کراچی: شہر میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے اور مختلف حادثات میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔ کراچی میں مسلسل دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث شہر کے بیشتر علاقوں میں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ہیں، بارش کے باعث شہر کے 50 فیصد سے زائد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کاRead More


وزیراعظم کا بھارتی فوج کے تشدد سے زخمی کشمیریوں کے علاج کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں کے تشدد سے زخمی ہونے والوں کے علاج معالجے اور اس دوران ان کے قیام و طعام کے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کشمیری عوام اپنی آزادی اورحق خودارادیت کے لئے پُرعزم ہیں، بھارت نے ریاستی آپریشن کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کو چھلنی کیا، قابض بھارتی فوج نے چھرے والی بندوقوں سے سیکڑوں کشمیریوں کو بینائی سے محروم کیا۔ بھارت زخمی کشمیریوں کو طبی امداد تک رسائی کی بھیRead More