Monday, August 8th, 2016

 

اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا طیارہ لینڈنگ کے دوران پھسل گیا، مسافر محفوظ

اسلام آباد: بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر قومی ایئر لائن کی پرواز لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل گئی تاہم خوش قسمتی سے طیارے میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 450 اسلام آباد سے اسکردو جارہی تھی کہ طیارے کا ہائیڈرولک سسٹم خراب ہوگیا۔ جس پر پائلٹ پرواز کو اپنی منزل پر لے جانے کے بجائے دوبارہ اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لے آیا جہاں طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر کچی زمین میں چلا گیا۔ واقعےRead More


وقاص شاہ قتل کیس؛ ایم کیو ایم کے سابق یونٹ انچارج کو سزائے موت

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وقاص شاہ قتل کیس میں متحدہ قومی موومنٹ کے سابق یونٹ انچارج آصف علی کو سزائے موت سنادی ہے۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے وقاص شاہ قتل کیس میں ایم کیو ایم کے سابق یونٹ انچارج آصف علی کو سزائے موت سنادی ، اس کے علاوہ اسے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں 7 سال قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔ واضح رہے کہ 11 مارچ 2015 کو رینجرز نے ایم کیو ایم کےRead More


سعودی فرماں رواں کا غیر ملکی محنت کشوں کے مسائل فوری حل کرنے کا حکم

ریاض: سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے متعلقہ وزراتوں کو ملک میں پھنسے غیر ملکی مزدوروں کے مسائل فوری حل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ملک میں گزشتہ 8 ماہ سے بے یار و مددگار غیر ملکی محنت کشوں کو فوری ریلیف فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے محنت کشوں کو ان کی تنخواہیں ادا کرنے کے لیے سعودی وزارت مالیات کو 10 کروڑ ریال جاری کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ شاہ سلمان نے پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کو حکم دیا ہے کہRead More


Suicide bombing at Pakistani hospital in Quetta kills 53

QUETTA, Pakistan (AP) — A suicide bomber killed at least 53 people and wounded dozens in an attack that struck a gathering of Pakistani lawyers on the grounds of a government-run hospital in the southwestern city of Quetta on Monday, police said. Witnesses described horrifying scenes of bodies being scattered about and the wounded screaming out and crying for help. No group immediately claimed responsibility for the blast. Nearly 100 lawyers had come to the hospital in the heart of Quetta, the capital of Baluchistan province, after the body ofRead More


Belgian official says machete attacker known for petty crime

BRUSSELS — An Algerian man who attacked two Belgian policewomen with a machete over the weekend was known to authorities for petty crimes but had not been linked to any terror offenses, Belgium’s top migration official said Monday. Migration State Secretary Theo Francken said the man, identified by Belgian media as Khaled Babouri, “was not known for terrorist reasons.” Francken told Belgian Radio 1 that Babouri was “was caught in possession of hashish and other drugs and got a ticket because he switched his bus card with his brother.” TheRead More


Court to consider future of Alabama chief justice

MONTGOMERY, Ala. — A court is considering whether suspended Alabama Chief Justice Roy Moore should lose his job for an order on gay marriage. The Alabama Court of the Judiciary scheduled a hearing for Monday on judicial investigators’ request to remove Moore from office. Moore denies any wrongdoing and is asking the court to dismiss administrative charges filed earlier this year. Moore is accused of violating court ethics with an administrative order to state probate judges saying Alabama laws against same-sex marriage remained in effect after the U.S. Supreme CourtRead More


راج ناتھ دورہ مودی کی راہ ہموار کرنے پاکستان گئے، بھارتی تجزیہ کار

نئی دہلی: بھارتی سیاسی  تجزیہ کاروں کا کہنا ہے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ پاکستان کی راہ ہموار کرنے کیلیے اسلام آباد گئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار کے حامی سمجھے جانے والے تجزیہ نگار اشوک ملک کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کو ہی کیوں بھیجا گیا، بھارت کی بنگلہ دیش کی طرح اپنے کسی جونیئر وزیر یا سرکاری افسر کو بھیج سکتا تھا۔ انھوں نے کہا کہ راج ناتھ سنگھ کے دورہ پاکستان کی 2 وجوہاتRead More


پاکستان میں ایڈز کے 16 ہزار رجسٹرڈ مریض ہیں، وزارت صحت

اسلام آباد:  وزرات قومی صحت کے مطابق ملک میں ایڈز کے وائرس سے متاثرہ رجسٹرڈ افراد کی تعداد 16 ہزار تک پہنچ گئی ہے اور غیررجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 90 ہزار سے زائد ہے۔ صوبہ پنجاب میں رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 8 ہزار 300 سے زائد، سندھ میں 5 ہزار 54، بلوچستان میں 441، خیبرپختونخوا میں 1591، آزاد جموں وکشمیر میں 177 جبکہ اسلام آباد میں 186 افراد ایڈز کے مرض میں مبتلا ہیں۔ وزرات قومی صحت کی دستاویز کے مطابق ایڈز کے وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میںRead More


جاپان کے بادشاہ کا عہدے سے دستبردار ہونے کا عندیہ

ٹوکیو: جاپان کے بادشاہ اکی ہیتو نے خرابی صحت کے باعث عہدے سے دستبردار ہونے کا عندیہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے 82 سالہ شہنشاہ اکی ہیتو نے سرکاری ٹی وی پر عوام سے اپنے دوسرے خطاب میں کہا ہے کہ عمر کی زیادتی اور خرابی صحت کے باعث اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ جاپان کے شہنشاہ نے اپنے 10 منٹ کے بیان میں عہدے سے دستبردار ہونے کے حوالے سے باقاعدہ بات نہیں کی تاہم ان کا بیان اس باتRead More


سانحہ کوئٹہ؛ آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے، وزیراعظم کی کچھ دیر بعد روانگی

اسلام آباد: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے جب کہ وزیراعظم نواز شریف نے سانحہ کوئٹہ کے بعد اپنی تمام مصروفیات منسوخ کردیں اور کچھ دیر بعد کوئٹہ روانہ ہوں گے۔ سانحہ کوئٹہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے اور انہوں نے سول اسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے زخمیوں کی عیادت کی۔ دوسری جانب وزیراعظم نواز شریف نے آج ہونے والی طے شدہ ملاقاتیں اور دیگر مصروفیاتRead More


سانحہ کوئٹہ؛ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں صحافی اور کیمرہ مین بھی شامل

کوئٹہ: سول اسپتال کے شعبہ حادثات کے مرکزی دروازے پر ہونے والے خودکش حملے میں صحافی اور نیوز کیمرہ مین بھی شامل ہیں۔ سول اسپتال کوئٹہ کے شعبہ حادثات کے مرکزی دروازے پر اس وقت خودکش حملہ ہوا جب ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے بلوچستان بار کونسل کے صدر بلال انور کاسی کی لاش لائی گئی تھی ، اس موقع پر صحافیوں اور کیمرہ مین کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔ دھماکے میں آج نیوز کے کیمرہ مین شہزاد خان جاں بحق جب کہ دنیا نیوز سے تعلق رکھنے والےRead More


سول اسپتال کوئٹہ میں خودکش دھماکے سے 55 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

ئٹہ: بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد سول اسپتال میں دھماکے کے نتیجے میں میڈیا کے نمائندوں اور وکلا سمیت 55 افراد جاں بحق جب کہ 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے منوجان روڈ پر بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے، ان کی میت سول اسپتال لائی گئی تھی، جس کی وجہ سے وکلا، صحافیوں اور میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد اسپتال میں پہنچ گئی، اسی دوران اسپتالRead More


ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کے باعث دریاؤں اورندیوں میں طغیانی، سیکڑوں دیہات زیرآب

کراچی/کوئٹہ/ لاہور: ملک کے مختلف شہروں میں بارش کے باعث کئی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا جب کہ سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑٓا اور بلوچستان میں سیلابی ریلے میں بہہ کر 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی، حیدرآباد اور لاہور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں اتوار کو بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا، موسلادھار بارش سے کئی شہروں کے دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی آ گئی، سیلابی پانی سے سیکڑوں دیہات زیر آبRead More


افغان صدر نے پاکستانی ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا

کابل: افغان صدر اشرف غنی نے پاکستانی ہیلی کاپٹر کی افغان صوبے لوگر میں ہنگامی لینڈنگ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ کابل میں افغان صدر اشرف غنی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں پاکستانی ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ اور اس کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں افغان صدر نے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کا حکم دیا جب کہ اس سلسلے میں ایک تحقیقاتی ٹیم بھی بنادی گئی ہے جو حادثے کے مختلف پہلوؤں سمیت اس بات کابھی جائزہ لے گی کہRead More


سعودی ادارے اپنے ملازمین کی تنخواہیں اورواجبات ادا کریں، مفتی اعظم

ریاض: سعودی مفتی اعظم شیخ عبد العزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ سعودی ادارے اپنے ملازمین کی تنخواہیں اور دیگر واجبات ادا کریں۔ سعودی عرب کی مختلف کمپنیوں میں کام کرنے والے لاکھوں افراد کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں اور صورت حال ان کے فاقوں تک جاپہنچی ہے، ان مفلوک الحال لوگوں میں پاکستانیوں کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔ تنخواہوں سے محروم ان افراد کے حق میں اب سعودی عرب کے مفتی اعظم بھی بول پڑے ہیں۔ مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبد العزیزآل الشیخ نے ملکRead More