Tuesday, August 9th, 2016

 

گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

غزہ / مقبوضہ بیت المقدس: انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود مٹا دیا ہے اور نئے نقشے میں جغرافیائی اعتبار سے فلسطین کو اسرائیل کا حصہ دکھایا گیا ہے۔ گوگل نے دنیا کے نئے نقشے پر فلسطین کا نام و نشان ہی مٹا دیا۔ 25 جولائی 2016 سے گوگل نے فلسطین کی تاریخی اور جغرافیائی حیثیت کو پس پشت ڈالتے ہوئے نیا نقشہ جاری کیا ہے جس میں فلسطین کا وجود ہی موجود نہیں۔ اگر گوگل کے سرچ بار میں فلسطین لکھRead More


قومی اسمبلی میں سانحہ کوئٹہ کی مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں سانحہ کوئٹہ میں جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی ہوئی، جس کے بعد ارکان اسمبلی نے واقعے پر اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر زاہد حامد نے واقعے کی مذمتی قرارداد پیش کی جسے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ مذمتی قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان سانحہ کوئٹہ کی مذمت اور اسRead More


A 500-Square-Foot Area in Miami Is Ground Zero for the Zika Virus

Around July 4, a patient entered an emergency room in Miami-Dade County with a fever, a rash and joint pain — three of the four classic symptoms of the Zika virus. By this point, there had already been about 1,600 other Zika cases in the continental United States, but it soon became clear that this one was different. All the other patients had either traveled to Latin America or the Caribbean, where Zika had been raging for months — or they had sex or close contact with someone who hadRead More


Two Benghazi Parents Sue Hillary Clinton for Wrongful Death

The parents of two Americans killed in the 2012 terrorist attacks on U.S. diplomatic facilities in Benghazi, Libya, filed a wrongful death lawsuit in federal court Monday against Hillary Clinton. In the suit, Patricia Smith and Charles Woods, the parents of Sean Smith and Tyrone Woods, claim that Clinton’s use of a private e-mail server contributed to the attacks. They also accuse her of defaming them in public statements. Smith was an information management officer and Woods was a security officer, both stationed in Benghazi. “The Benghazi attack was directlyRead More


دُلہا نے تصاویر بنوانے کی ضد پردُلہن کو شادی کی تقریب میں ہی طلاق دیدی

ریاض: سعودی عرب میں شادی کی تصاویر کھنچوانے پر دُلہے نے طیش میں آکر اپنی نئی نویلی دُلہن کو طلاق دے دی۔ سعودی عرب میں شادی کی تقریب میں دُلہن نے تصاویر کھینچنے کے لیے فوٹو گرافر کو بلوالیا لیکن دُلہا اس بات پر بضد تھا کہ وہ کسی صورت اپنی بیوی کو تصاویر نہیں بنوانے دے گا کیونکہ دُلہے کو خدشہ تھا کہ فوٹوگرافر کی کمپنی اس کی بیوی کی تصاویر کو منظر عام کردے گی۔ دُلہا کے لاکھ سمجھانے کے باوجود بھی اس کی دُلہن نے تصاویر بنوانے کے لیےRead More


کشمیریوں کوعلاج کی پیشکش؛ شیوسینا نواز شریف کے بیان پرآگ بگولا

ممبئی: ہندو انتہاپسند تنظیم شیو سینا وزیر اعظم نوازشریف کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے ہاتھوں زخمی ہونے والوں کوطبی امداد فراہم کرنے کی پیشکش پر آگ بگولا ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیو سینا کے ترجمان منیشا کیندی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پرتشدد واقعات میں زخمی ہونے والے کشمیریوں کو طبی امداد فراہم کرناپاکستان کا مسئلہ نہیں۔  بھارت اپنے شہریوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، پاکستان یا نواز شریف کواس بارے میں فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں۔Read More


حج سے قبل 6 لاکھ عازمین روضہ رسولؐ پرحاضری دینگے

جدہ:  سعودی عرب میں رواں سال حج شروع ہونے سے قبل دنیا کے42 ممالک کے 6 لاکھ عازمین حج مدینہ منورہ میں روضہ رسولؐ پرحاضری دینے آئیں گے۔ سعودی وزارت حج اور عمرہ کے ترجمان حاتم قاضی سے کہاہے کہ عازمین حج کی مدینہ آمد گزشتہ جمعرات سے شروع ہو گئی اور حج کی ادائیگی کے لیے مکہ المکرمہ واپس جانے سے قبل تقریباً 6 لاکھ افراد مدینہ آئیں گے۔ انھوں نے بتایا کہ جمعرات کوحج آپریشن کے تحت پہلے دن60حج پروازیں شہزادہ محمد بن عبدالعزیز ایئرپورٹ آئیں۔ دوسری جانبRead More


بلوچستان میں ’را‘کی مداخلت؛ معاملہ سلامتی کونسل میں پھراٹھانے کا فیصلہ

کراچی: وفاقی حکومت نے بلوچستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی’را‘کی مداخلت اور اس کے افسر کی گرفتاری کا معاملہ دوبارہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلوچستان میں’را‘ کی مداخلت کے مفصل ثبوت اورشواہد سلامتی کونسل کے مستقل ممالک کوبھی بھیجے جائیںگے۔ پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ اورعالمی برادری سے باضابطہ مطالبہ کیاجائے گا کہ بھارت کے خلاف عالمی سطح پرپابندیاں عائد کی جائیں۔ وفاقی حکومت کے اہم ذرائع نے ایکسپریس کوبتایاکہ حکومت نے بلوچستان میں بھارت کی مسلسل مداخلت کے خلاف مفصل ثبوتوں پر مبنیRead More


ریاستی ادارے پوری قوت سے دہشت گردی کا جواب دیں، وزیراعظم

کوئٹہ: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ تمام ریاستی ادارے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے پوری قوت سے اس کا جواب دیں۔ گورنر ہاؤس کوئٹہ میں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں گورنر محمد خان اچکزئی، وزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض، وزیر اطلاعات پرویز رشید، وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ اور ڈی جی ایم او سمیت ڈی جی ایمRead More