Main Menu

Friday, August 12th, 2016

 

شبہ ہے کوئٹہ دھماکے میں طالبان کو افغان خفیہ ادارے کی حمایت حاصل تھی، سرتاج عزیز

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ کوئٹہ دھماکے کی ذمہ داری طالبان کے ایک گروپ نے تسلیم کی اور شبہ ہے کہ اس گروپ کو افغان خفیہ ادارے این ڈی ایس کی حمایت حاصل تھی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ طالبان کے ایک گروپ نے کوئٹہ دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے، شبہ ہے کہ اس گروپ کو این ڈی ایس کی حمایت حاصل ہے، این ڈی ایس اور”را” کا گٹھ جوڑ بھی سامنےRead More


Dozens of Republicans urge RNC to spend money on congressional races, not Trump

(Afroasia News / Online Desk) More than 75 Republicans have signed a letter urging Republican National Committee Chair Reince Priebus to spend the party’s money on helping secure the Republican majority in the Senate, not on Donald Trump’s presidential campaign. The letter, whose signers include former congressmen Mickey Edwards and Christopher Shays; former senator Gordon Humphrey, Bruce Bartlett, a policy aide to Ronald Reagan and George H.W. Bush; and former RNC staff members said that Trump’s campaign will have a “catastrophic impact” on down-ballot races. It is another instance of RepublicansRead More


اوباما اور ہیلری داعش کے اصل بانی ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر باراک حسین اوباما شدت پسند تنظیم داعش کے بانی جبکہ ہیلری کلنٹن شریک بانی ہیں۔ ریاست فلوریڈا کے شہر فورٹ لاڈرڈیل میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ باراک اوباما داعش کے بانی اور ہیلری کلنٹن ان کی شریک بانی ہیں۔ ٹرمپ نے امریکی صدر کا پورا نام 3 بار دہراتے ہوئے کہا کہ باراک حسین اوباما کی عزت کی وجہ بہت سے اہم اور مثبت پہلو ہیں لیکنRead More


تھائی لینڈ میں 2 بم دھماکوں میں خاتون ہلاک، 10 افراد زخمی

بینکاک: تھائی لینڈ میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں خاتون ہلاک جب کہ 9 غیر ملکی سیاحوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے سیاحتی مقام ہواہن میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں خاتون ہلاک جب کہ 9 غیر ملکی سیاحوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جب کہ علاقے کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق بارودی مواد گملوں میں چھپا کر رکھا گیا تھاRead More


قومی اسمبلی میں سائبر کرائم بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی مخالفت کے باوجود سائبر کرائم بل کثرت رائے سے منظور کرلیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں گزشتہ روز پیش کیا جانے والا سائبر کرائم بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے۔ اجلاس میں پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف نے بل کو مؤخر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ بل میں انسانی حقوق سے متصادم ترامیم کی گئی ہیں اس لئے بل کو فی الفور منظور نا کیا جائے تاہم جماعت اسلامی اور قومی وطن پارٹی نے بل کیRead More


نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کے جائزے کے لئے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ملک کی سیاسی و عسکری قیادت نے نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد کے جائزے کے لیے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم آفس اسلام آباد میں میں نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کے لئے اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار، وزیرخزانہ اسحاق ڈار، مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ،  سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر اور دیگر سیاسی و عسکری حکام نے شرکتRead More


پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر کا عملہ افغانستان سے بازیاب

اسلام آباد: گزشتہ دنوں مرمت کے لیے جانے والے پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کے بعد افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے عملے کو بازیاب کراکے پاکستان پہنچادیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر کے عملے کو افغانستان سے بازیاب کروالیا گیا ہے جب کہ تمام مغویوں کو بحفاظت پاکستان پہنچا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر کے عملے کی بازیابی کےلیے طالبان سے بات چیت جاری تھی اور گزشتہ رات ہی عملے کو بازیاب کروایا گیا ہے  جب کہ افغان حکومت نے بھیRead More


امریکا کا پاکستان سے ایک بار پھر ڈو مور کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان سے تمام دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی کا کہہ کر ایک بار پھر ڈو مور کا مطالبہ کردیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ڈائریکٹر پریس ایلزیبتھ ٹراؤڈو کا صحافیوں کو ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ افغانستان میں طالبان اور داعش کے گٹھ جوڑ سے آگاہ ہیں اور افغانستان میں عدم استحکام پاکستان کےمفادمیں نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے میں دیر پا امن کے لئے پاکستان اور پڑوسی ممالک کو بڑھتی ہوئی اسلحے کی دوڑ کو جامع طور پر حل کرنے کیRead More