Friday, September 9th, 2016

 

Gulf states accuse Iran of trying to politicise Hajj

RIYADH: Gulf Arab states accused Iran on Wednesday of trying to politicise the hajj after its supreme leader lashed out at Saudi authorities over their management of the annual pilgrimage. The head of the six-nation Gulf Cooperation Council said that Ayatollah Ali Khamenei’s remarks accusing Riyadh of “murder” over the deaths of nearly 2,300 pilgrims at last year’s hajj were “inappropriate and offensive”. Abdullatif al-Zayani said the comments were “a clear incitement and a desperate attempt to politicise” the hajj. This year for the first time in almost three decadesRead More


Night raids make life of Occupied Kashmir people a hell

SRINAGAR: In occupied Kashmir, continued nocturnal raids by Indian forces have made the life of residents of the Kashmir Valley a hell, forcing people to remain awake during nights to foil arrest bids. The raids, conducted jointly by Indian army, police and paramilitary Central Reserve Police Force (CRPF) personnel, have forced hundreds of youth to go into hiding, though hundreds have already been arrested on charges of stone-pelting and participating in street protests. “We remain awake during nights. Once the forces arrive, we raise an alarm and ask people toRead More


پی ایس 127 کا ضمنی انتخاب؛ ایم کیو ایم کا انتخابی نتائج چیلنج کرنے کا فیصلہ

کراچی:  متحدہ قومی مومنٹ پاکستان نے گزشہ روز پی ایس 127 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے نتائج کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ قومی مومنٹ پاکستان نے گزشہ روز سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 127 ملیر میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان انتخابی نتائج کو الیکشن ٹربیونل اور عدالت عالیہ میں لے جائے گی جس میں متحدہ کا کہنا ہے کہ حلقے کے مضافاتی علاقوں کے پولنگ اسٹیشنوں پرپیپلزپارٹیRead More


عید کے موقع پر ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خوشگوار رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد:  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خوشگوار اور ٹھنڈا رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عیدالاضحیٰ پر ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خوشگوار اور ٹھنڈا رہے گا اور اس دوران گرمی کی لہر کی شدت کم ہوجائے گی جب کہ عید کے موقع پر ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ اور بلوچستان میں عید کے روز شام کو ٹھنڈی اورتیز ہوائیں چلیں گی جب کہ جنوبی پنجاب،Read More


حکومت پنگ پانگ کھیل رہی ہے، عوامی مسائل حل نہیں کیے جاتے، چیف جسٹس

کراچی:  چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ مسائل حل کرنے کے بجائے تمام ادارے ملبہ ایک دوسرے پر ڈال دیتے ہیں اور بھگتنا عوام کو پڑتا ہے۔ ماحولیاتی اور سمندری آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی زیرصدارت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس اور نکاسی آب کے منصوبے ایس تھری میں ٹال مٹول پربرہمی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ماحولیاتی اور سمندری آلودگی کا معاملہRead More


شمالی کوریا کا کامیاب جوہری تجربے کا دعویٰ

پیانگ یانگ:  شمالی کوریا نے پانچویں کامیاب جوہری تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ تجربے کے باعث شمالی کوریا میں 5.3 شدت کا زلزلہ بھی محسوس کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے سرکاری ٹی وی نے پانچواں کامیاب جوہری تجربہ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بیلسٹک میزائل ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے جب کہ تجربے کے وقت شمالی کوریا میں 5.3 شدت کا زلزلہ بھی محسوس کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکز پنگائریRead More


این ایس جی میں بھارت کی حمایت پر پاک امریکا تعلقات خراب ہوسکتے ہیں، کانگریس

نیویارک:  امریکی کانگریس میں کہا گیا ہے کہ امریکا کی بھارت کے لئے نیوکلئیر سپلائر گروپ میں رکنیت کے لئے غیر مشروط حمایت مسئلہ بن سکتی ہے کیوں کہ اس سے خطے میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں خطرناک صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس میں پاک بھارت ہتھیاروں کی دوڑ پر قابو پانے کی رائے پر غور کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے بھارت کی نیوکلیئرسپلائرز گروپ میں رکنیت پر پہلی مرتبہ بات کی گئی۔ امریکی کانگریس میں کہا گیا کہRead More


وفاقی کابینہ نے 18 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے دی

اسلام آباد:  وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں دیامر بھاشا ڈیم کے لیے اراضی کے حصول اور معاوضہ جات سمیت 18 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں کابینہ نے دیامر بھاشا ڈیم کے لیے اراضی کے حصول اور معاوضہ جات کی منظوری دے دی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ڈیموں کی تعمیر سے نہ صرف ملک کی توانائی کی ضروریات پوریRead More