Saturday, October 8th, 2016

 

میاں شریف خاندان کی ترقی کا سفر(قسط ۔۔۔۔۔ دوئم)

میاں شریف خاندان کی ترقی کا سفر(قسط ۔۔۔۔۔ دوئم) تحریر وتحقیق زیڑی گل خٹک یہ وہ وقت تھا کہ میاں شریف نے پڑھے افراد کو اپنی تیم میں شامل کیا۔ جنھوں نے کاروبار کو جدید خطوط پر استوار کرنا شروع کیا ۔بنکوں سے تعلقات استوار کرنا شروع کیئے اور کاروبار کو ذاتی سرمائے سے چلانے تک محدود رکھنے کی بجائے شہر کے دیگر کاروباری شخصیات کی رقوم بھی کاروبار میں لگانا شروع کر دیں۔اور اسی دوران ایک اچھے کاروباری کی طرح شریف برادران نے شہر میں اثرو رسوخ رکھنے والےRead More


کولمبیا میں خانہ جنگی رکوانے پر کولمبین صدر امن کے نوبل انعام کے حقدار قرار

اوسلو:  ناروے کی نوبل امن کمیٹی نے اس سال امن کے نوبل انعام کا حقدار کولمبین صدر جوآن مانوئیل سانتوس کو قرار دیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جوآن مائنویل کی کوششوں سے کولمبیا میں فارک (FARC) گوریلوں اور کولمبین حکومت کے درمیان امن کا معاہدہ طے پایا اور یوں پچاس سال سے جاری اُس خانہ جنگی کا خاتمہ ہوا جس کے باعث کم از کم 220,000 کولمبیائی باشندے ہلاک جبکہ 60 لاکھ سے زائد بے گھر ہوئے۔ یہ نوبل انعام کولمبیائی عوام اور وہاں تمام سیاسی جماعتوں کیRead More


پاک چین اقتصادی راہداری خطے کی قسمت بدل دے گا، وزیر اعظم نوازشریف

لاہور:  وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبے کی تکمیل سے ملک میں معاشی انقلاب آئے گا یہ گیم چینجر ہے خطے کی قسمت بدل دے گا۔ گورنر ہاؤس پنجاب میں تاجروں کے وفد سے ملاقات میں وزیر اعظم نواز  شریف کا کہنا تھا کہ حکومت کی بہترین پالیسیوں کی بدولت سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع پیدا ہوئے تاجر برادری کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح بنایا ان کے مسائل کے حل کےلئے مخلصانہ کوششیں کررہے ہیں کیونکہ تاجربرادری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیتRead More


8 اکتوبر 2005 کے ہولناک زلزلے کو 11 برس بیت گئے

مظفر آباد:  آزاد کشمیر میں 8 اکتوبر 2005 کو آنے والے خوفناک زلزلے کو 11 برس بیت گئے لیکن اس کی یادیں آج بھی تازہ ہیں۔ 8 اکتوبر 2005 کو آنے والے تباہ کن زلزلے کی یاد میں مظفر آباد سمیت آزاد کشمیر میں تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، مرکزی تقریب مظفر آباد میں منعقد کی گئی جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔ یادگار شہداء پر ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئیRead More