Thursday, April 6th, 2017

 

امریکا کے ساتھ باہمی احترام پر مبنی مستحکم تعلقات چاہتے ہیں، پاکستانی سفیر

واشنگٹن:  امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ باہمی احترام پر مبنی مستحکم تعلقات کے خواہاں ہیں۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفیر اعزاز چودھری نے ایشیا پیسفک کی ذیلی کمیٹی کے چیئرمین ٹدیوہو سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت انسداد دہشتگردی اور اقتصادی تعاون کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔   اس موقع پر اعزاز چودھری کا کہنا تھا پاکستان امریکا کے ساتھ باہمی احترام پر مبنی تعلقات چاہتا ہے۔ افغانستان میں امن و استحکام کے حوالے سےRead More


پاکستان کو کمزور کرنے والے فوج پر تنقید کرتے ہیں، ترجمان پاک فوج

لندن:  ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اندر سے مضبوط کرنے میں سب کی بقا ہے جب کہ ملک کو کمزور کرنے والے فوج پر تنقید کرتے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان، بھارت اور افغانستان سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے جب کہ سعودی عرب اور ایران کے ساتھ  بھی اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سعودی اتحاد میں راحیل شریف کیRead More