Tuesday, April 11th, 2017

 

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے اسکول میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک

کیلی فورنیا:  امریکی ریاست کیلیفورنیا کے اسکول میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر دو افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ دو زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کلاس روم میں کی گئی جس کی زد میں آنے سے ہلاک ہونے والے ممکنہ طور پر طالب علم ہوسکتے ہیں۔ پولیس حکام نے واقعے کو قتل کے بعدRead More


ملالہ اقوام متحدہ کی کم عمر ترین امن کی سفیر مقرر

نیویارک:  اقوام متحدہ نے ملالہ یوسف زئی کو امن کی سفیر مقرر کردیا۔ ملالہ یوسف زئی یہ عہدہ حاصل کرنے والی پہلی اورتاریخ کی کم عمرترین شخصیت بن گئیں۔ اس موقع پر ملالہ نے کہا کہ کوئی دہشتگرد یا انتہا پسند نہیں، میں اپنے پاکستان کی نمائندہ ہوں۔ ملالہ کا مزید کہنا تھا کہ معاشرے میں خواتین کو مضبوط بنانا ضروری ہے۔