Wednesday, April 12th, 2017

 

امریکا میں ایشیائی باشندے كو طیارے سے گھسیٹ كر نكال دیا گیا

واشنگٹن:  امریکی ائیر لائن کی پرواز سے مسافر كو گنجائش سے زائد بكنگ كركے طیارے میں  سوار كیا گیا اور جہاز روانگی سے قبل عملے نے چینی مسافر کو باہر نکال دیا۔ امریكی میڈیا كے مطابق یونائیٹڈ ائیر لائن کی پرواز3411 میں مسافر كو گنجائش سے زائد بكنگ كركے طیارے میں  سوار كیا گیا تاہم روانگی سے قبل عملے نے 4 مسافروں كو اترنے كا حكم دیا جس میں سے ایک مسافر نے اترنے سے انكار کردیا جس پر عملہ نے سیکیورٹی اہلکاروں کو بلاکر مسافر كو گھسیٹ كر طیارےRead More


امریکا نے جنگ مسلط کی تو کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں، شمالی کوریا

پیانگ یانگ:  شمالی کوریا نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکا کے سمندری حدود میں تعینات کردہ بحری بیڑوں کی جانب سے غفلت کا مظاہرہ کیا گیا تو پیانگ یانگ جنگ کے لئے تیار ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے جنگی بحری بیڑے کی شمالی کوریا کی جانب تعیناتی کے بعد پیانگ یانگ نے دھمکی دی ہے کہ امریکا کی جانب سے اگر جنگ مسلط کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے ترجمان کےRead More