Wednesday, July 12th, 2017

 

امریکی ریاست مسیسیپی میں فوجی طیارہ گرکرتباہ، 16 اہلکارہلاک

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسیسیپی کے دارالحکومت جیکسن کے علاقے لافلورے کاؤنٹی میں امریکی میرن کور کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 16 میرین ہلاک ہوگئے۔ ایف بی آئی نے جائے وقوع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ حکام نے واقعے میں تخریب کاری کا امکان مسترد کرتے ہوئے اسے حادثہ قرار دیا ہے۔ مسیسیپی کے گورنر فل برائنٹ نے طیارہ گرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ ایک المیہ ہے اور فوجی وردی میں ملبوس ہمارے جوان ہماری آزادیRead More


سپریم کورٹ میں وزیراعظم کومعطل کرکے نااہل قراردینے سے متعلق درخواست دائر

اسلام آباد:   سپریم کورٹ میں وزیراعظم نوازشریف کومعطل کرکے نااہل قراردینے سے متعلق آئینی درخواست دائرکردی گئی۔ سپریم کورٹ میں محمود اخترنقوی کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کو معطل کرکے نااہل قراردینے سے متعلق آئینی درخواست جمع کرادی گئی ہے۔ درخواست میں نوازشریف کے بچوں، کیپٹن صفدر، اسحاق ڈار، طارق شفیع سمیت الیکشن کمیشن، سیکریٹری خزانہ، چیئرمین نیب، گورنراسٹیٹ بینک، چیئرمین نیشنل بینک کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ نوازشریف جے آئی ٹی کی رپورٹ میں اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے پائے گئے،Read More