Friday, March 9th, 2018

 

پرویز مشرف کی گرفتاری اور جائیداد ضبط کرنے کے لیے اقدامات کا حکم

اسلام آباد:  خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں وزارت داخلہ کو سابق صدر پرویز مشرف کی گرفتاری و جائیداد ضبطگی کے لیے اقدامات کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائی كورٹ كے چیف جسٹس كی سربراہی میں لاہور ہائی كورٹ كے چیف جسٹس یاور علی خان اور بلوچستان ہائی كورٹ كی جسٹس طاہرہ صفدر پر مشتمل اسپیشل كورٹ نے پرویز مشرف كے خلاف سنگین غداری كیس كی سماعت كی تو وزارت داخلہ كی طرف سے پرویز مشرف كی جائیداد كو ضبط كرنے كے لیے مجوزہ اقدامات كے بارے رپورٹ پیشRead More


کم جونگ ان کی ٹرمپ کوملاقات کی دعوت، ٹرمپ نے حامی بھرلی

پیانگ یانک:  شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملاقات کی دعوت دی گئی جو ٹرمپ کی جانب سے قبول کرلی گئی ہے۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملاقات کی دعوت دی گئی جو امریکی صدرکی جانب سے قبول کرلی گئی۔ ملاقات کے لیے شمالی کوریا کے ایک اعلیٰ اہلکارنے شمالی کوریا کے سربراہ کی جانب سے ایک خط پہنچایا۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ شمالی کوریا کے سربراہ جوہری ہتھیاروں اورRead More


دباؤاوردھمکیوں کے ذریعے پاکستان سے تعاون حاصل نہیں کیاجاسکتا، ملیحہ لودھی

نیو یارک:  امریکا میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ دباؤ اوردھمکیوں کے ذریعے پاکستان سے تعاون حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ اشرف غنی کی طالبان کو غیرمشروط مذاکرات کی پیشکش کو ضائع نہیں کرنا چاہیے، افغانستان میں فریقین پرامن تصفیے کیلئے مذاکرات کریں، فورسز کی تعداد بڑھانے سے امن کے قیام کی توقع نہیں کی جا سکتی ہے۔ ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کی لہرختم کردی،Read More