Main Menu

Saturday, March 10th, 2018

 

فرقہ واریت پیدا کرنے والے ہی دین میں انتشار پھیلا رہے ہیں، امام کعبہ

اسلام آباد /لاہور / مریدکے / کالا شاہ کاکو:  امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد آل طالب نے کہا کہ دین میں انتشار پیدا کرنے والے وہی ہیں جنھوں نے فرقہ واریت پیدا کی۔ کالا شاہ کاکو میں منعقدہ آل پاکستان اہل حدیث کانفرنس کے آخری روز جمعے کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد آل طالب نے کہا کہ اللہ نے مسلمانوں کو بہترین امت بنایا، اس لیے ضروری ہے کہ مسلمان اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ کر فرقہ واریت اور فروعی اختلافاتRead More


ڈونلڈ ٹرمپ نے اسٹیل اور المونیم کی درآمد پر پابندی کے بل پر دستخط کردیے

واشنگٹن:   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسٹیل اور المونیم کی درآمد پر پابندی کے بل پر دستخط کردیے ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے غیر ملکی اسٹیل کی درآمد پر 25 فی صد اور المونیم مصنوعات کی درآمد پر 10 فیصد اضافی ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ نئے ٹیرف پر آئندہ 15دنوں بعد عمل درآمد شروع کردیا جائے گا تاہم ابتدائی طور پر کینیڈا اور میکسیکو کو اس سے استثنیٰ دیا گیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ سابق تجارتی پالیسیوں سے امریکا کو سخت نقصان پہنچRead More


بھارتی سپریم کورٹ نے لاعلاج مریضوں کیلئے ’ہمدردانہ موت‘ کی اجازت دے دی

نئی دہلی:  بھارتی سپریم کورٹ نے لاعلاج مریضوں کو قانونی طور پر اجازت دے دی ہے کہ وہ تکلیف دہ زندگی گزارنے کے بجائے اپنی مرضی سے ’ہمدردانہ موت‘ کو گلے لگا سکیں۔ خبروں کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے تکلیف دہ موت کے دہانے پر کھڑے لاعلاج مریضوں کو کرب ناک صورت حال سے بچانے کےلیے ہمدردانہ طبی موت دینے کی اجازت دے دی ہے۔ سپریم کورٹ نے ناقابل علاج مریضوں کو تکلیف دہ طبی مراحل گزرنے کے بجائے، اپنی مرضی سے طبی امداد ختم کرکے موت کو گلے لگانےRead More