Tuesday, March 13th, 2018

 

دل خون کے آنسو روتا ہے؛ مسلماں بے خبر سوتا ہے

مسلمان اس وقت خواب غفلت میں سو رہے ہیں اور کفار ہیں کہ مسلمانوں کا قتلِ عام کرنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے۔ اسلامی سزاؤں کو ظالمانہ سزائیں کہنے والے، اسلامی تعلیمات پر انگلیاں اٹھانے والے، مسلمانوں کو دہشت گرد کہنے والے ایک ساتھ مل کر مسلمانوں کا قتل عام کرنے کےلیے انسانیت کے تمام اصولوں کو نظر انداز کرتے جا رہے ہیں۔ مسلمانوں کےلیے دنیا کے قوانین الگ کیوں؟ اور غیر مسلموں کےلیے دنیا کے قانون کے انداز اور کیوں؟ کیوں مسلمانوں کو اتناRead More


نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف، شہباز شریف اور کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی گئی۔  سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اورکیپٹن (ر) صفدر کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نوازشریف، شہبازشریف، کیپٹن (ر) صفدر کی توہین عدالت کی درخواست کردی۔ سماعت کے دوران درخواست گزارنے موقف اختیارکیا تھا کہ معززعدالت کا فیصلہ آیا تو نوازشریف جلوس کی شکل میں روانہ ہوا، ہر جگہ نوازشریف عدالت کے فیصلےRead More