Main Menu

Thursday, October 24th, 2019

 

شہزادہ فیصل بن عبداللہ سعودی عرب کے نئے وزیرخارجہ مقرر

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بدھ کی رات شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے ابراہیم بن عبدالعزیز العساف کو ان کے منصب سے سبکدوش کرکے شہزادہ فیصل بن عبداللہ آل سعود کو نیا وزیر خارجہ مقرر کردیا۔ شہزادہ فیصل نے پچھلے کچھ مہینوں سے جرمنی میں سعودی سفیر اور اس سے قبل واشنگٹن سفارتخانے میں سیاسی مشیر کی حیثیت سے خدمات انجام دی ہیں۔واضح رہے سبکدوش ہونے والے سابق وزیر خارجہ ابراہیم بن عبدالعزیز العساف نے دسمبر 2018 میں عادل الجبیر کی جگہRead More


عمران خان کی طرح ہماری 10 فیصد بھی مدد ہوتی تو ملک آسمان پر لے جاتے، شہبازشریف

ماڈل ٹاؤن لاہور میں پنجاب کے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کے مشاورتی کنونشن اور اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان کو ملک کے مسائل کا علم نہیں ،صرف کرکٹ، بال ٹمپرنگ اور ایک دو مشغلے جانتا ہے اور اسے کچھ پتہ نہیں،جب تک ملک کی عمران خان نیازی سے جان نہیں چھوٹ جاتی ہم نے اس کی جان نہیں چھوڑنی۔ شہباز شریف نے کہا کہ سب نے 31 اکتوبر کو پوری قوت کے ساتھ اسلام آباد پہنچنا ہے ہم  اپنے مطالباتRead More