Main Menu

Monday, November 11th, 2019

 

ورلڈ اسنوکر چمپئین شب پاکستانی کھلاڑی محمد آصف کے نام

عالمی اسنوکر چیمپئن شپ محمد آصف کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں اس نے اتنی بڑی کامیابی سے ہمکنار کیا، ہماری عوام ہم سے بہت محبت کرتی ہے لیکن حکومت کی جانب سے کوئی حوصلہ افزائی نہیں ملتی، یہ میرے اکیلے کی جیت نہیں یہ پورے پاکستان کی جیت ہے جب کہ یہ ٹائٹل اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے نام کرتا ہوں۔


ایران میں تیل کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے

ماہرین کے مطابق تیل کے ذخائر 240 مربع کلومیٹر پر محیط ہیں جن کی گہرائی 80 میٹر ہے جن میں تقریباً 50 سے 53 ملین بیرل خام تیل موجود ہے، یہ ذخائر ایران کے احواز کے علاقے میں موجود تیل کے ذخائر کے بعد دوسرا بڑا ذخیرہ ہے۔ احواز کے خام تیل کے ذخائر 65 بلین بیرل کے ہیں۔ ایران کے جنوبی علاقے سے 50 بلین بیرل کے خام تیل کے دوسرے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جس کے بعد ایران میں تیل کے ذخائر 150 ملین بیرل تک ہوجائیںRead More