Main Menu

Tuesday, November 12th, 2019

 

عائشہ خان اورمیجرعقبہ کے گھرننھی پری کی آمد

عائشہ خان کے گھر دوروز قبل بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ انہوں نے اسلام آباد کے نجی اسپتال میں بیٹی کوجنم دیا ہے۔ یہ خبر سوشل میڈیا پر شیئر ہوتے ہی ان کے چاہنے والوں کی جانب سے عائشہ اور ان کے شوہر کو مبارکباد اور نیک تمنائیں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ اداکارہ عائشہ خان نے گزشتہ برس اپریل میں میجر عقبہ ملک سے شادی کی تھی تاہم انہوں نے شادی کے بعد شوبز انڈسٹری کو مکمل طور پر خیر باد کہہ دیا تھا۔ عائشہ کے اس فیصلے سےRead More


اُردن کا اسرائیل کو دیئے گئے دو علاقے واپس لینے کا اعلان

دو علاقوں الغمر اور الباقورہ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن نے 25 برس قبل اسرائیل کو لیز پر دیے گئے اپنے دو علاقوں الغمر اور الباقورہ کو واپس اپنی مکمل عمل داری میں لینے کا اعلان کیا ہے۔ الغمر اور الباقورہ 70 سال سے اسرائیل کے پاس تھے جسے 1994 کے امن معاہدے کے تحت اسرائیل کو لیز پر دیا گیا تھا، یہ معاہدہ کسی عرب ملک کا اسرائیل سے پہلا معاہدہ تھا۔ شاہ عبد اللہ دوم نے نو منتخب کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےRead More