Main Menu

Saturday, November 16th, 2019

 

سعودی فٹبال میچ کےلئے سعودی ولی عہد اپنے شہریوں کو مفت میں جاپان لے جانے کا فیصلہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے جاپان میں الہلال کلب کے ہونے والے فٹبال میچ کو دیکھنے کے لیے سعودی شائقین کو لے جانے کی غرض سے 4 طیارے فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں ہونے والے ایشیا کپ میں سعودی عرب کی الہلال کلب ٹیم شرکت کررہی ہے۔ ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنی طرف سے الہلال کے مداحوں کو 24 نومبر کو جاپان کے سایٹاما اسٹیڈیم تک لے جانے کے لیے 4 جہاز فراہم کرنے کے احکامات جاریRead More


عالمی بینک اور پاکستان کے مابین ہوا سے بجلی بنانے کا منصوبہ مکمل

پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان سپر سکس ونڈ پاور پراجیکٹس کا معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت عالمی بینک اور آئی ایف سی پاکستان کو ونڈ پاور پراجیکٹس کے لیے 45 کروڑ ڈالر فراہم کریں گے، معاہدے پر پاکستان اور عالمی بینک حکام کی جانب سے دستخط کردیے گئے۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان نے ہوا سے بجلی بنانے کے 6 منصوبوں کے معاہدے پر دستخط کردیے، یہ منصوبے 310 میگاواٹ کے ہیں جو کمRead More