Main Menu

Sunday, November 17th, 2019

 

وینس میں سیلاب سے متاثر 2 افراد ہلاک، یمرجنسی نافذ

دنیا بھر میں سیاحت کے لیے مشہور اٹلی کے شہر وینس میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، سیلاب سے وینس کا نشیبی علاقہ سینٹ مارکس اسکوائر سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں گھروں، ہوٹلوں اور دکانوں میں پانی داخل ہوگیا ہے جب کہ کاروبار اور سیاحتی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں، اسکولوں کو بند کردیا گیا ہے اور شہر میں چلنے والی کشتیوں کو بھی روک دیا گیا ہے۔ گزشتہ 5 دہائیوں میں آنے والی سب سے بڑے سیلاب کے نتیجے میں وینسRead More


منگل کو نواز شریف علاج کے لئے لندن روانہ ہوںگے۔

ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف منگل کو بیرون ملک علاج کے لیے روانہ ہوں گے اور انہیں لے جانے کے لیے ایئر ایمبولینس منگل کی صبح لاہور پہنچے گی، ڈاکٹرز نے نواز شریف کا آج صبح پھر تفصیلی معائنہ کیا ہے، اسٹیرائڈ کی ہائی ڈوز ز دینے کا عمل جاری ہے تاکہ پلیٹ لیٹس کی مقدار سفر کے قابل ہو سکے جب کہ ہائی بلڈ شوگر، ہارٹ اور دیگر طبی خطرات کو کم سے کم سطحRead More