Main Menu

Monday, November 18th, 2019

 

ہانگ کانگ پولیس کا یونیورسٹی طلباء پر دھاوا

ہانگ کانگ میں چینی حکومت کے خلاف جاری احتجاج کو ختم کرانےکے لیے پولیس نے پولی ٹيکنک يونيورسٹی پر دھاوا بول دیا۔ پولی ٹيکنک يونيورسٹی کے کیمپس میں دو روز سے طلبہ محصور ہیں جو چین کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاج کررہے ہیں جبکہ پولیس نے چاروں طرف سے یونی ورسٹی کا محاصرہ کیا ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ یونی ورسٹی میں پولیس اور طلبہ کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں اور کیمپس میدان جنگ بن گیا ہے۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے کارروائی کرتےRead More


گوتابایا لنکن سری لنکا کا نیا صدر منتخب ہو گئے

گوٹابایا راجا پاکسے کانٹے کے مقابلے میں55 فیصد ووٹ حاصل کرکے سری لنکا کے نئے صدر منتخب ہو گئے، وہ آج اپنے عہدے کا حلف اْٹھائیں گے۔ گوٹابایا راجا پاکسے سابق صدر مہندا راجا پاکسے کے بھائی ہیں اور اپنے بھائی کے دور حکومت میں 2005 سے 2015 کے درمیان وزارت دفاع کے سیکرٹری کے عہدے پر بھی فائز رہے۔ انہوں نے تامل باغیوں کی سرکوبی میں اہم کردار ادا کیا تھا، جس پر انہیں عوام میں اْن کے گھر میں پکارے جانے والے نام ’ٹرمینیٹر‘ سے شہرت ملی،راجا پاکسےRead More


مسلم پرسنل لا بورڈ بابری مسجد کیس کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

کھنؤ: جمعیت علمائے ہند کے بعد مسلم پرسنل لاء بورڈ نے بھی سپریم کورٹ کے بابری مسجد کیس کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے کسی دوسری جگہ مسجد کی تعمیر کے لیے 5 ایکڑ زمین دینے کی مخالفت کرتے ہوئے ایک مہینے کے اندر بابری مسجد کیس کے فیصلے پر عدالت سے دوبارہ رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم پرسنل لا کے سیکرٹری ظفریاب جیلانی نے کہا کہ شریعت کے تحتRead More