Main Menu

Tuesday, November 19th, 2019

 

قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے پیچھے دشمن عناصر ہیں، ایرانی سپریم کمانڈر

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے گیس اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی حمایت کرتے ہوئے قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہرے کرنے والوں کو ملک دشمن عناصر کی کٹھ پتلیاں قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے حکومت کی جانب سے گیس اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک کڑا فیصلہ ہے اور پریشانی کا باعث بھی ہے لیکن ہمیں اتحاد اور اتفاق کے ساتھRead More