Main Menu

Friday, November 22nd, 2019

 

برسبین ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم، پاکستان پر 72 رنز کی برتری

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں کھیل کے دوسرے دن ایک وکٹ کے نقصان پر 312 رنز بنائے اور پاکستان پر 72 رنز کی برتری بھی حاصل کرلی ہے۔ برسبین میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن آسٹریلیا کی جانب سے اننگز کا آغاز ڈیوڈ وارنر اور جوئے برنس نے کیا، دونوں اوپنرز نے انتہائی پراعتماد انداز میں اننگز کا آغاز کیا جب کہ پاکستانی بولرز آسٹریلوی اوپنرز کے سامنے بے بس نظر آئے، دونوں اوپنرز کے درمیان 222 رنز کی اوپننگ شراکت قائم ہوئی جس کےRead More


شام میں ہسپتالوں اور فوجی تنصیبات پر حملے 45 افراد ہلاک ہو گئے

دمشق: شام میں حکومتی، روسی اور اسرائیلی فضائی حملوں میں 44 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی افواج کا کہنا ہے کہ شام سے اسرائیل پر راکٹ حملہ ہوا جس کے جواب میں اسرائیلی فضائیہ نے دارالحکومت دمشق کے اطراف اور گولان کی پہاڑیوں پر بمباری کی جس کے دوران ایرانی پاسداران انقلاب کو نشانہ بنایا گیا جن میں دمشق ایئرپورٹ پر ایک ایرانی تنصیب بھی شامل ہے۔ شامی شہری دفاع کے ترجمان کے مطابق ادلب کے گاؤں قاح میں حکومتی اور روسی فورسز کی جانب سے عالمی طورRead More


افغانستان میں ہیلی کاپٹر تباہ 02 امریکن فوجی ہلاک ہو گئے

افغانستان میں امریکی حکام نے ہیلی کاپٹر حادثے کو تکنیکی خرابی قرار دیا ہے جب کہ طالبان نے ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج کو نشانہ بنایا ہے جس میں کئی امریکی فوجی اہلکار مارے گئے ہیں، امریکی فوجیوں کے انخلا تک ایسی کاروائیاں جاری رکھیں گے۔ دوسری جانب صوبے قندوز میں طالبان جنگجوؤں نے افغان فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے 13 فوجی اہلکاروں کو ہلاک کردیا، حملے میں 5 افغان فوجی زخمی بھی ہوئے۔ طالبان جنگجو افغانRead More


وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر کے مابین ٹیلفونک رابطہ ملکر کام کرنے پر اتفاق

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان رابطہ ہوا ہے، ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات سمیت خطے کے امور پر بات چیت ہوئی۔ دونوں رہنماوٴں نے مشترکہ مقاصد کے فروغ کے لیے ملکر کام جاری رکھنے پراتفاق کیا اور قریبی رابطے جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں مغوی پروفیسرز کی بازیابی انتہائی مثبت ہے، پاکستانیوں کو خوشی ہے کہ پروفیسرز محفوظ اورآزاد ہیں، مغربی یرغمالیوں کی افغانستان میںRead More