Main Menu

Friday, November 29th, 2019

 

ایڈیلیڈ میں ناپسندیدہ ریکارڈ پاکستانی ٹیم کا منتظر

آج سے شروع ہونے والے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں گرین کیپس کو ایک منفی ریکارڈ سے بھی خود کو محفوظ رکھنا ہوگا، برسبین کے بعد گرین کیپس کو یہاں بھی شکست ہوئی تو کسی ایک ملک میں سب سے زیادہ مسلسل14 ٹیسٹ ہارنے والی ٹیم بن جائیں گے،اس سے قبل بنگلہ دیش نے 2001سے 2004کے دوران اپنے ہی ملک میں مسلسل 13میچز میں ناکامی کا منہ دیکھا تھا۔ ایڈیلیڈ میں پاکستان نے پہلا میچ 1972میں کھیلا، مہمان ٹیم کو اننگز اور 114رنز سے مات ہوئی،گرین کیپس پہلی اننگز میں 257 پرRead More


ڈونلڈ ٹرمپ کا افغانستان کا اچانک دورہ، افغانی صدرسے ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز افغانستان میں امریکا کے سب سے بڑے فضائی اڈے بگرام ایئر فیلڈ کا دورہ کیا اورامریکی فوجیوں سے ملاقات کی۔ دورے کے دوران امریکی صدر نے افغانستان کے صدر اشرف غنی کے ساتھ بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ طالبان کےساتھ امن مذاکرات کا آغازکردیا ہے۔ طالبان کے ساتھ معاہدے کے لیے بات چیت کررہے ہیں۔ امریکی صدر نے کہا ہمارا کہنا ہے کہ جنگ بندی ضروری ہے اور وہ جنگ بندی نہیں چاہتے تھے لیکنRead More