Main Menu

Friday, January 3rd, 2020

 

ہیلی کاپٹر حادثے میں تائیوان کے چیف آف جنرل اسٹاف سمیت 8 فوجی افسران ہلاک

تائپے: تائیوان میں ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں چیف آف جنرل اسٹاف سمیت 8 فوجی افسران ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان کے چیف آف جنرل اسٹاف شین ای مینگ سمیت دیگر 8 فوجی افسران ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہوگئے، تائیوان کی وزارت دفاع کے مطابق چیف آف جنرل اسٹاف شین ای مینگ سمیت فوج کی اعلیٰ قیادت بلیک ہاک ہیلی کاپٹر میں معمول کے دورے پر فوجی اہلکاروں سے ملاقات کے لیے جارہے تھے کہ تائپے کے قریب ہیلی کاپٹر پہاڑیوںRead More


یو اے ای کا پاکستان میں 20 کروڑ ڈالر لاگت کے 40 منصوبے شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں 20 کروڑ ڈالر لاگت کے 40 مںصوبے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان کی ترقی کے لیے متحدہ عرب امارات نے اہم قدم اٹھایا ہے اور پاکستان کی معاشی حالت بہتر کرنے کے لیے یہاں 40 منصوبے یو اے ای کے سفارت خانے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے پاکستان کے لیے تحفہ دیا ہے، اماراتی صدر کی ہدایت پر پاکستان میں ترقیاتی اور انسانی ہمدردی کے 40 منصوبوں کا آغاز کیا جائے گا جنRead More