Main Menu

Friday, February 7th, 2020

 

ہیری اور میگھن خود نہیں گئے انھیں نکالا گیا، بریان کوکس

لندن: اسکاٹ لینڈ کے بزرگ اداکار73 سالہ بریان کوکس نے ای ایس میگزین سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ہیری اور میگھن خود نہیں گئے انھیں برطانیہ سے نکالا گیا، بریان کوکس نے کہا کہ میڈیا نے ہیری اور میگھن کو ملک چھوڑنے پر مجبور کیا اور جب وہ ملک چھوڑ چکے ہیں تو ہمیں بے کار میں افسوس نہیں کرنا چاہیے۔ لیکن مجھے اس میں ذرہ بھی شک نہیں کہ ان کو ملک سے نکالاگیا اوران کو نکالنے والوں میں کچھ نسل پرست ہیں۔ ہیری اور میگھنRead More


ترکی میں مسافر طیارہ رن وے سے پھسل کر 3 ٹکڑوں میں تقسیم، 3 افراد ہلاک

استنبول: ترکی کے شہر استنبول میں ائیرپورٹ پر مسافر طیارہ رن سے پھسل کر 3 ٹکڑوں میں تقسیم ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 3 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق استنبول کے صبیحہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 177 مسافروں کو لے جانے والا طیارہ بے قابو ہو کر رَن وے سے پھسل گیا جس سے اس میں آگ لگ گئی، حادثے کے نتیجے میں جہاز 3 ٹکروں میں تقسیم ہوگیا اور اس میں سوار درجنوں مسافر زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابقRead More