Main Menu

Friday, February 28th, 2020

 

شامی حکومت کے فضائی حملے میں 29 ترک فوجی شہید

ادلب: شامی حکومت کے فضائی حملے میں 29 ترک فوجی شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شمال مغربی صوبہ ادلیب میں شامی حکومتی دستوں کے فضائی حملے میں کم از کم 29 ترک فوجی شہید ہو گئے جب کہ جنوب مشرقی صوبے ہاتے کے گورنر نے اپنے بیان میں کہا کہ ترک فوجیوں کی شہادتوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے جس کے بعد تنازعہ میں اضافے کا بھی خطرہ ہے۔ واضح رہے کہ ترکی کی طرف سے حالیہ ہفتوں میں ہزاروں فوجیوںRead More


کورونا وائرس؛ عمرہ زائرین کے سفر پر 15 مارچ تک پابندی عائد

کراچی: پی آئی اے نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر عمرہ زائرین کے سفر پر 15 مارچ تک پابندی عائد کر دی۔ پی آئی اے کے سرکولر کے مطابق پی آئی اے پاکستان سے سعودیہ جانے والے صرف اقامہ ہولڈرز رہائشی اور مستقل ویزا رکھنے والوں کو سفری سہولیات فراہم کرے گی تاہم عمرہ اور وزٹ ویزا والے پی آئی اے سے سفر نہیں کر سکیں گے۔ سرکولر کے مطابق بزنس ویزا رکھنے والے پاکستانی دمام اور ریاض کے لیے پی آئی اے سے سفر کر سکیں گے،Read More