Main Menu

Monday, March 2nd, 2020

 

بھارتی مسلمانوں پر مظالم کے خلاف امریکا میں احتجاجی مظاہرے

واشنگٹن: دہلی میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف امریکا کے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ مظاہروں میں بھارتی نژاد امریکی شہریوں اور مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شرکت کی۔ ہندو فسطائیت کے خلاف آواز اٹھانے والی مختلف تنظیموں نے امریکا کے بڑے شہروں میں بھارت کے قونصل خانوں کے باہر اورعوامی مقامات پر احتجاجی مظاہروں کا اہتمام کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے مظاہرین کا کہنا تھا کہ دہلی میں 1984میں سکھوں کے قتلِ عام کے بعد ایکRead More


ترکی نے شامی فوج کے دو طیارے مار گرائے

ادلب: ترکی نے ایک فوجی آپریشن کے دوران جوابی کارروائی میں 2 شامی جنگی طیاروں کو مار گرایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی نے شمال مغربی علاقے میں شام کے 2 سکھوئی جیٹ طیارے مار گرائے ہیں جو حکومت کے زیر قبضہ علاقے میں گرے۔ ان طیاروں کو ترکی کے ایف-16 طیاروں نے ایک جھڑپ کے دوران نشانہ بنایا۔ اس حوالے سے ترکی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دو شامی طیارے ہمارے طیاروں پر حملہ کرنے کی کوشش کررہے تھےRead More