Main Menu

Wednesday, March 18th, 2020

 

آئی ایم ایف کا کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کو 10 کھرب ڈالر قرضہ دینے کا فیصلہ

نیو ہیمپشائر: عالمی مالیاتی فنڈ نے کورونا وائرس سے متاثرہ اور اس کے باعث معاشی مشکلات کے شکار ممالک کو 10 کھرب ڈالر تک قرضہ صفر شرح سود پر دینے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیفا نے رکن ممالک کو کورونا وائرس سے نبرد آزما ہونے اور معیشت کی بحالی کے لیے 10 کھرب ڈالر تک کا قرضہ دینے پر رضامندی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ یہ قرضہ صفر شرح سود پر ابھرتی اور ترقی پذیر معیشتوںRead More


کورونا وائرس؛ چین میں زندگی معمول پر آگئی، دنیا بھر کے 80 فیصد مریض خطرے سے باہر

دنیا میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 67 ہزار سے زائد جب کہ متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 92 ہزار 309 ہوگئی، عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ 80 فی صد مریضوں کی حالت متوازن، 13.8 فی صد سنجیدہ نوعیت کے اور 6.1 فی صد تشویش ناک حالت میں ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق وائرس سے بچاؤ کے لیے کیے گئے اقدامات کے کی وجہ سے یورپ سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن ،سرحدوں اور عوامی مقامات کی بندش اور سماجی و عوامی سرگرمیوں پر پابندیوںRead More