Main Menu

Tuesday, March 24th, 2020

 

کورونا وائرس: سعودی عرب میں بھی 21 دن کےلیے رات کا کرفیو نافذ

ریاض: اردو زبان میں سعودی عرب کے سرکاری اخبار ’’اردو نیوز‘‘ کے مطابق، سعودی حکومت نے ملک بھر میں 21 روزہ کرفیو کا اعلان کردیا ہے جو آج یعنی 23 مارچ سے 12 اپریل تک جاری رہے گا جبکہ کرفیو کا دورانیہ شام 7 بجے سے لے کر صبح 6 بجے تک ہوگا۔ سعودی خبر رساں ادارے ’’ایس پی اے‘‘ کے مطابق، سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے شاہی فرمان میں شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے تحفظ کی خاطر کرفیو کے اوقاتRead More


ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 875 ہوگئی

کراچی: ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 875 ہوگئی جب کہ سندھ بھر میں یہ تعداد 394 تک جاپہنچی تاحال 6 مریض جاں بحق اور 6 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس سے متعلق حکومتی ویب سائیٹ کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 99 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 875 ہوگئی ہے۔ سندھ میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعدادRead More