Main Menu

Friday, May 15th, 2020

 

یورپی یونین کا اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے پر غور

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار اسرائیل ھیو نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ فلسطینی اراضی پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری قائم کرنے کے اعلان پر یورپی یونین نے اسرائیل پرپابندیاں عائد کرنے پرغور شروع کیا ہے۔ عبرانی اخبار کے مطابق یورپی ممالک کو امریکا کے سنچری ڈیل منصوبے پرعمل درآمد کرتے ہوئے مزید فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کی خود مختاری کے اعلان پر گہری تشویش ہے اور یورپی یونین اس حوالے سے اسرائیل پرپابندیوں پرغور کررہی ہے۔ یورپی یونین کے مندوبین کے اجلاس میں اسرائیلRead More


کورونا وائرس کا دنیا سے ختم ہونے کا امکان نہیں، عالمی ادارہ صحت

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے خاتمے کا امکان نہیں اس لیے دنیا کو اس مہلک وائرس کے ساتھ ہی جینے کا ڈھنگ سیکھنا ہوگا۔ عالمی ادارہ صحت (WHO) کے ڈائریکٹر برائے ہنگامی حالات مائیکل ریان نے ورچوئل پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ کورونا وائرس کے دنیا سے ختم ہوجانے کا امکان ناپید ہوگیا ہے، اب ہمیں اس وائرس کے ساتھ ہی زندگی بسر کرنے کا ڈھنگ سیکھنا ہوگا اور آگہی و احتیاطی تدابیر کے ذریعے اس کی ہلاکت خیزی کا مقابلہ کرناRead More