Main Menu

Ehsan Gul

 

Frantic foreign selling crashes stock market

Afroasia News Online KARACHI – Panic selling was seen on Wednesday in the equities due to non-stop foreign selling. At one point, 100-index was down 1,007 points (3.2 per cent). However, some pull back was seen later and market closed down 817 points or 2.6pc and closed at 31524.98 points level. KSE 100-index has now lost 10.5pc (3,300 points) from its record high of 34,826 on February 3, 2015. There were speculations in market that foreign selling will continue, as a result, locals also started selling that created more impactRead More


Bokhari appointed MD & CEO, PPL

KARACHI  – The federal government has appointed Syed Wamiq Bokhari as managing director and chief executive officer of Pakistan Petroleum Limited with effect from March 16, 2015, in place of Secretary Petroleum Arshad Mirza, who held additional charge since July 8, 2014. A seasoned oil and gas professional, Bokhari has over 30 years of management experience mainly with three international majors: Kuwait Foreign Petroleum Exploration Company (KUFPEC), a subsidiary of Kuwait Petroleum Corporation, EniS.p.A. and Atlantic Richfield Company, USA. Bokhari’s professional engagements have entailed assignments in several countries spanning fiveRead More


India reaches semi finals after defeating Bangladesh

Melbourne- India, growing in confidence with every match, thrashed Bangladesh by 109 runs on Thursday in the quarter-finals of the World Cup. The defending world champions made light work of their clash at the Melbourne Cricket Ground, outclassing their Asian neighbors to stretch their unbeaten run at the tournament to seven games. India will now play either Australia or Pakistan in the semi-finals in Sydney next week and on current form, they will be hard to beat. Batting first, India compiled a daunting total of 302 for six, built onRead More


اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان کا قاتل مانسہرہ سے گرفتار، پولیس

مانسہرہ: اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان کے قتل میں ملوث ملزم احمد عرف پپو کشمیری کو مانسہرہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹارگٹ کلر احمد عرف پپو کشمیری کو کراچی اور مانسہرہ کی پولیس نے مشترکہ کارروائی کرکے مانسہرہ کے کھلا بازار سے گرفتار کیا جس کے بعد اسے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ ڈی ایس پی مانسہرہ کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے اور اسے مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقامRead More


کراچی کے شہری اور تاجر کسی بھی جرائم پیشہ تنظیم کو بھتہ یا چندہ نہ دیں، ڈی جی رینجرز

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ شہری اور تاجر برادری کسی بھی جرائم پیشہ تنظیم کو بھتہ یا چندہ نہ دیں اور بھتے کی پرچی ملنے پر فوری رینجرز کو اطلاع دیں۔ ڈی جی رینجرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جرائم پیشہ افراد بھتے اور چندے کی رقم سے کراچی کا امن خراب کرتے ہیں، اس سے اسلحہ و دہشت گردی کا دیگر سامان خریدتے ہیں اور مختلف علاقوں میں اپنے ٹھکانے بناتے ہیں اس لئے شہری، تاجر اور صنعتRead More


کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی سب کے مفاد میں ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی سب کے مفاد میں ہے۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اسمبلی کے وفد نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے حکومتی اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ ماضی میں ہونےوالی خرابیوں کو جادو کی چھڑی سے فوری دور نہیں کیا جاسکتا،حکومت موثر پالیسوں کے ذریعے درپیش چیلنجز پر قابو پارہیRead More


امریکی کمپنی نے اہداف کو نشانہ بنانے والی طاقتور لیزر تیار کرلی

میری لینڈ: امریکی کمپنی ’’لاک ہیڈ‘‘ مارٹن نے دنیا کی ایسی طاقتور لیزر تیار کی ہے جسے اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے بطور ہتھیار بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ امریکی کمپنی کے مطابق اس طاقتور ترین لیزر کے ذریعے ایک میل دور کھڑے ٹرک کو جلا کر تباہ کرنے کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا جس میں فائبرآپٹک لیزر سے ایک ٹرک کے انجن کو چند سیکنڈوں میں جلا کر تباہ کردیا گیا جب کہ اس سسٹم سے تجربے کے لیے 30 کلو واٹ قوت کی لیزر استعمال کی گئی تھی۔ زمین پر نصب ہونےRead More


ایپل نے حیرت انگیز فیچرز پر مبنی نئی واچ متعارف کرادی

سان فرانسسكو: ایک طویل انتظار کے بعد ایپل کارپوریشن نے ایپل واچ کی تفصیلات ظاہر کردی ہیں لیکن اس کی باضابطہ فروخت اپریل میں شروع ہوگی اور اس کی قیمت 350 ڈالر سے شروع ہوگی ۔ ایپل نے ڈیجیٹل اور اسمارٹ ٹیکنالوجی کی حامل اس شاہکار کو ’’ ایپل واچ ‘‘ کا سادہ نام دیا ہے جسے تجزیہ نگار آئی واچ بھی قرار دیتے رہے تھے، اس طاقتور اور خوبصورت واچ کو آئی او ایس 8 کے حامل آلات کے علاوہ آئی فون 6 اور آئی فون 6 پلس سے کنیکٹ کیا جاسکتا ہے۔Read More


عقل داڑھ سے اندھے پن کا علاج ممکن ہے، تحقیق

پینسلوینیا: تحقیق میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہےکہ آنکھ کے قرنیہ کو متاثر کرنے والے بیماری کاعلاج عقل داڑھ سے کیا جاسکتا ہے۔ امریکی  یونیورسٹی کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عقل داڑھ کے خلیوں میں پائے جانے والے مادہ کو آنکھوں کے قرنیہ میں پائے جانے والے خلیات میں تبدیل کر کے قرنیہ کے سبب ہونے والے اندھے پن کا علاج ممکن ہے۔ محققین کے مطابق عقل داڑھ کا خلیاتی مادہ مریض کی آنکھوں کی پیوند کاری میں استعمال ہوسکتا ہے جس سے قرنیہ میں خرابی سےRead More


’’سم کارڈ‘‘ کی چھٹی ہونے والی ہے؟

  2016ء میں موبائل فون سم کارڈ کے وجود کو 25 برس مکمل ہوجائیں گے۔ یوں بھاری بھرکم موبائل فون سیٹوں سے ہماری جان چھڑانے والا یہ سبسکرائبر آئڈینٹٹی ماڈیول (SIM) آئندہ برس سلور جوبلی منائے گا، مگر ممکنہ طور پر اسے گولڈن جوبلی منانا نصیب نہیں ہوگا۔ ماہرین کی پیش گوئی کے مطابق بہت جلد یہ انقلابی مائیکرو چِپ قصۂ پارینہ بن جائے گی۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے مستقبل قریب میں سم کارڈ کا کام پاس ورڈ سے لیا جائے گا، اور ہم موبائل فون آپریٹرزکی سروس استعمالRead More


وزارت صحت نے50 منصوبوں کےلئے 28 ارب مانگ لئے

اسلام آباد: وزارت صحت کی طرف سے مالی سال2015,16 کے لیے مختلف بیماریوں کے پروگرامز کے 50 منصوبوں کے لئے 28 ارب روپے طلب کیے گئے ہیں، ان میں 10نئے، 5نامکمل جبکہ 35جاری منصوبے شامل ہیں۔ وزارت ذرائع نے بتایا ہے کہ رواں سال ملک سے پولیو کے خاتمے کےلئے ایک ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جبکہ قطرے پلانے کے توسیعی پروگرام (ای پی آئی) پر 30جون تک 23735ملین روپے اخراجات آئے ہیں۔ وفاقی حکومت ملک میں جاری لیڈی ہیلتھ ورکرزپروگرام کی2017تک مالی معاونت کرے گی اس کے بعدیہ پروگرامRead More


رواں سال کا پہلا سورج گرہن 20 مارچ كو ہوگا

جرمنی اور وسطی يورپ کے 80 فيصد علاقوں میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن 20 مارچ کو ہوگا۔ ماہرین فلكيات كے مطابق رواں سال كا پہلا سورج گرہن 20 مارچ كويورپی ممالک  ميں ديكھا جاسكے گا جب كہ پاکستان سمیت  ايشياكے كسی بھی ملک ميں  سورج گرہن نظر نہيں آئے گا۔ ماہرین کے مطابق جرمنی اور وسطی يورپ کے  80 فيصد علاقوں میں جزوی سورج گرہن ہوگا۔


گرتے بالوں کو مضبوط اور خوبصورت بنانے کے لیے انتہائی آسان نسخہ سامنے آگیا

برصغیر پاک و ہند کے معاشروں میں کئی ایسی  عجیب و غریب روایات جڑی ہوئی ہیں جو صدیوں سے لوگوں کی زندگیوں میں شامل ہوتی رہی ہیں جن پر آج بھی لوگوں کی اکثریت یقین رکھتی ہے ان میں ایک انگلیوں کے ناخن کا رگڑنا بھی شامل ہے اور لوگوں کا ماننا ہے کہ انگلیوں کے ناخن رگڑنے سے سر کے بال مضبوط، کالے اور چمکدار ہوتے ہیں۔ ناخن کو رگڑنے سے کچھ اور بھی روایات جڑی ہوئی ہیں، جیسے بچے اس لیے ناخن رگڑتے ہیں کہ بارش ہوجائے یا پھرRead More


جاپان میں بجلی کی وائرلیس ترسیل کا تجربہ کامیاب

ٹوکیو: جاپانی سائنسدانوں نے بجلی کی وائر لیس ترسیل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے اور اس انقلابی ٹیکنالوجی پر کام شروع کردیا ہے جو دنیا سے بجلی کی کمی کا مسئلہ ہمیشہ کے لیے ختم کر سکتی ہے۔ جاپان کے ممتاز سائنسی ادارے جاپان ایروسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی نے مائیکرو ویوز کے ذریعے برقی توانائی کو 1.8 کلومیٹر کے فاصلے تک منتقل کرکے بہت بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ یہ بجلی بغیر تار کے ایک جگہ سے دوسری جگہ غیر معمولی کامیابی کے ساتھ منتقل کی گئی۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہRead More


2 کروڑافراد گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں،ماہرین طب

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں گردوں کا عالمی دن منایا گیا، اس دن کی مناسبت سے کراچی میں مختلف اداروں نے آگہی سیمینار منعقد کیے، سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن میں گردوں کے امراض سے بچاؤاورگردے محفوظ رکھنے کیلیے آگہی سیمینار میں شرکا کومفت تشخیصی ٹیسٹ کی سہولت فراہم کی گئی۔ ماہرین صحت نے گردوں کے خراب ہونے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہاکہ شوگراوربلڈ پریشرکے امراض سے گردے متاثر ہوجاتے ہیں، مناسب کھانا، ورزش، سبزیوں اور پھلوں کے استعمال سے گردوں سمیت دیگر امراض سے محفوظ رہا جاسکتا ہے،Read More